مشكوة المصابيح
كتاب الصيد والذبائح— كتاب الصيد والذبائح
(حُكْمُ جَنِينِ الذَّبِيحَةِ، بِرِوَايَةِ التِّرْمِذِيِّ) باب: ذبیحہ کے ”جنین“ کا حکم ، بروایت ترمذی
حدیث نمبر: 4092
وَرَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ.الشیخ عبدالستار الحماد
اور امام ترمذی رحمہ اللہ نے اسے ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ یہ حدیث صحیح ہے، «رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ» ”اسے ترمذی نے روایت کیا ہے“۔