مشكوة المصابيح
كتاب الصيد والذبائح— كتاب الصيد والذبائح
(جَنِينُ الْحَيَوَانِ الْحَلَالِ) باب: حلال جانور کے پیٹ کا بچہ
حدیث نمبر: 4091
وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ "رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَالدَّارِمِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جنین (پیٹ کے بچے) کی ماں کا ذبح کرنا اس کا ذبح کرنا ہے۔“ صحیح، اسے ابوداؤد اور دارمی نے روایت کیا ہے۔