مشكوة المصابيح
كتاب الصيد والذبائح— كتاب الصيد والذبائح
(بَيَانُ ذَبِيحَةِ غَيْرِ الْمُسْلِمِ) باب: غیر مسلم کے ذبیحہ کا بیان
حدیث نمبر: 4085
وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: نُهِينَا عَنْ صَيْدِ كَلْبِ الْمَجُوسِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہمیں ”مجوسیوں کے کتے کے شکار سے روک دیا گیا۔“ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ» ”اس کی سند ضعیف ہے“، «رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ» ”اسے ترمذی نے روایت کیا ہے“۔