مشكوة المصابيح
كتاب الصيد والذبائح— كتاب الصيد والذبائح
(بَيَانُ لَحْمِ حَيَوَانٍ مَاتَ بِجُرْحِ سَهْمٍ) باب: تیر سے زخمی ہو کر مر جانے والے جانور کے گوشت کا بیان
حدیث نمبر: 4084
وَعَنْهُ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ ! أَرْمِي الصَّيْدَ فَأَجِدُ فِيهِ مِنَ الْغَدِ سَهْمِي. قَالَ: "إِذَا عَلِمْتَ أَنَّ سَهْمَكَ قَتَلَهُ وَلَمْ تَرَ فِيهِ أَثَرَ سَبُعٍ فَكُلْ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں شکار پر تیر پھینکتا ہوں اور اگلے روز میں اس میں اپنا تیر دیکھتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تمہیں یقین ہو گیا کہ تمہارے ہی تیر نے اسے مارا ہے اور تم نے اس میں کسی درندے کا نشان نہ دیکھا تو پھر کھاؤ۔“ صحیح، رواہ ابوداؤد۔