مشكوة المصابيح
كتاب الصيد والذبائح— كتاب الصيد والذبائح
(بَيَانُ ذَبِيحَةِ غَيْرِ الْمُسْلِمِ) باب: غیر مسلم کے ذبیحہ کا بیان
حدیث نمبر: 4085
وَعَن جابرٍ قَالَ: نُهِينَا عَنْ صَيْدِ كَلْبِ الْمَجُوسِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّالشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہمیں مجوسیوں کے کتے کے شکار سے روک دیا گیا۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔