مشكوة المصابيح
كتاب الصيد والذبائح— كتاب الصيد والذبائح
(لَا تَتَّخِذْ حَيَوَانًا مَرْمَى لِإِيذَائِهِ) باب: جاندار کو اذیت پہنچانے کے لیے نشانہ مت لگاؤ
حدیث نمبر: 4074
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى أَنْ تُصْبَرَ بهيمةٌ أَو غيرُها للْقَتْلالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی چوپائے یا کسی اور چیز کو باندھ کر قتل کرنے سے منع فرمایا۔ ‘‘ متفق علیہ۔