مشكوة المصابيح
كتاب الصيد والذبائح— كتاب الصيد والذبائح
(لَعْنَةٌ عَلَى مَنْ يَتَّخِذُ حَيَوَانًا مَرْبُوطًا مَرْمَى) باب: جاندار کو باندھ کر نشانہ لگانے والے پر لعنت
حدیث نمبر: 4075
وَعَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ مَنِ اتَّخَذَ شَيْئًا فِيهِ الرُّوحُ غَرَضًا . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ”اس شخص پر لعنت فرمائی جو کسی ذی روح چیز کو باندھ کر نشانہ بازی کرے۔“ متفق علیہ۔