مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(بَيَانُ لَحْمِ حَيَوَانَاتِ مَالِ الْغَنِيمَةِ) باب: مال غنیمت کے جانوروں کے گوشت کا بیان
حدیث نمبر: 4022
وَعَنِ الْقَاسِمِ مَوْلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كُنَّا نَأْكُلُ الْجَزُورَ فِي الْغَزْوِ ، لَا نُقَسِّمُهُ، حَتَّى إِذَا كُنَّا لَنَرْجِعُ إِلَى رِحَالِنَا وَأَخْرِجَتُنَا مِنْهُ مَمْلُوَّةٌ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
عبد الرحمن کے آزاد کردہ غلام قاسم، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی صحابی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: ہم جہاد میں اونٹ کا گوشت کھایا کرتے تھے اور ہم اسے تقسیم نہیں کیا کرتے تھے، حتی کہ جب ہم اپنی منزلوں کو لوٹتے تو ہماری خورجیاں اس سے بھری ہوتی تھیں۔ (اسنادہ ضعیف، رواہ ابو داؤد)۔