مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(بَيْعُ مَالِ الْغَنِيمَةِ قَبْلَ تَقْسِيمِهَا) باب: مال غنیمت کی تقسیم سے پہلے خرید و فروخت
حدیث نمبر: 4015
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ شِرَاءِ الْمَغَانِمِ حَتَّى تُقْسَمَ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ”مالِ غنیمت کو اس کی تقسیم سے پہلے فروخت کرنے سے“ منع فرمایا ہے۔ «سَنَدُہُ ضَعِيفٌ، رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ»