مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(مَنْ يُخْفِي ذَنْبَ الْخَائِنِ فَهُوَ آثِمٌ أَيْضًا) باب: خیانت کرنے والے کا گناہ چھپانے والا بھی گناہگار
حدیث نمبر: 4014
وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "مَنْ يَكْتُمُ غَالًّا فَإِنَّهُ مِثْلُهُ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے: ”جو شخص خیانت کرنے والے کی پردہ پوشی کرتا ہے تو وہ بھی اسی کی طرح ہے۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔