مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(بَيْعُ مَالِ الْغَنِيمَةِ قَبْلَ تَقْسِيمِهَا) باب: مال غنیمت کی تقسیم سے پہلے خرید و فروخت
حدیث نمبر: 4015
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن شري الْمغنم حَتَّى تقسم. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّالشیخ عبدالستار الحماد
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مالِ غنیمت کو اس کی تقسیم سے پہلے فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔