مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(بَيَانُ عُقُوبَةِ الْخَائِنِ) باب: خیانت کرنے والے کی سزا کا بیان
حدیث نمبر: 4013
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ حَرَّقُوا مَتَاعَ الْغَالِّ وضربوه. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہ نے خیانت کرنے والے کے مال و متاع کو جلا دیا اور اس کی پٹائی کی۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔