مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(مَتَى يُسَلُّ السَّيْفُ فِي الْحَرْبِ؟) باب: جنگ میں تلوار کب نکالی جائے
حدیث نمبر: 3954
وَعَنْ أَبِي أُسَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ بَدْرٍ: "إِذَا أَكْثَبُوكُمْ فَارْمُوهُمْ، وَلَا تَسُلُّوا السُّيُوفَ حَتَّى يَغْشَوْكُمْ . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابواُسید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ بدر کے موقع پر فرمایا: ”جب وہ تمہارے قریب آ جائیں تو پھر ان پر تیر چلاؤ اور جب تک وہ تمہارے بہت قریب نہ آ جائیں تلواریں نہ سونتو۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔