مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(بَيَانُ مُرَاجَعَةِ تَرْتِيبَاتِ الْحَرْبِ) باب: جنگ کے انتظامات کا جائزہ لینے کا بیان
حدیث نمبر: 3947
عَن عبدِ الرَّحمنِ بن عَوفٍ قَالَ: عَبَّأَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ببدر لَيْلًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّالشیخ عبدالستار الحماد
عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بدر کے مقام پر ہمیں رات کے وقت ہی تیار کر دیا تھا۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔