حدیث نمبر: 3948
وَعَنِ الْمُهَلَّبِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "إِنْ بَيَّتَكُمُ الْعَدُوُّ فَلْيَكُنْ شِعَارُكُمْ حم لَا يُنْصَرُونَ "رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
مہلّب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر دشمن تم پر شب خون مارے تمہارا شعار (کوڈ ورڈ) یہ ہونا چاہیے: «حٰمٓ لَا يُنْصَرُونَ» ”حٰمٓ، ان کی مدد نہیں کی جائے گی“۔“ صحیح، اسے ترمذی اور ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔