مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(نَصِيحَةُ الْجِهَادِيِّ عِنْدَ رُؤْيَةِ الْمَسْجِدِ وَسَمَاعِ الْأَذَانِ) باب: جہادی کو مسجد دیکھنے اور اذان سننے پر نصیحت
حدیث نمبر: 3935
وَعَن عصامٍ المزنيِّ قَالَ بَعَثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَرِيَّةٍ فَقَالَ: «إِذَا رَأَيْتُمْ مَسْجِدًا أَوْ سَمِعْتُمْ مُؤَذِّنًا فَلَا تَقْتُلُوا أَحَدًا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
عصام مزنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ایک لشکر میں بھیجا تو فرمایا: ’’جب تم کوئی مسجد دیکھو یا کسی مؤذن کو سنو تو پھر تم کسی کو قتل نہ کرو۔ ‘‘ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔