مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(تَعْيِينُ أَمِيرٍ فِي السَّفَرِ) باب: سفر میں ایک امیر بنانا بھی چاہیے
حدیث نمبر: 3911
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِذَا كَانَ ثَلَاثَةٌ فِي سَفَرٍ فَلْيُؤَمِّرُوا أَحَدَهُمْ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تین افراد سفر کر رہے ہوں تو وہ اپنے میں سے ایک کو امیر بنا لیں۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔