مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد— كتاب الجهاد
(كَيْفَ يُجَاهِدُ الْمُشْرِكِينَ) باب: مشرکین سے جہاد کیسے کیا جائے
حدیث نمبر: 3821
وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "جَاهِدُوا الْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ، وَأَنْفُسِكُمْ، وَأَلْسِنَتِكُمْ . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے اموال، اپنی جانوں اور اپنی زبانوں کے ساتھ مشرکین سے جہاد کرو۔“ (یہ حدیث حسن ہے، اسے ابوداؤد، نسائی اور دارمی نے روایت کیا ہے)۔