مشكوة المصابيح
كتاب الحدود— كتاب الحدود
(لَا يَحِقُّ لِلْقَاضِي الْعَفْوُ عَنْ مُجْرِمِ الْحَدِّ، بِرِوَايَةِ الدَّارِمِي) باب: حد کے مجرم کو معافی دینا قاضی کے اختیار میں بھی نہیں ، بروایت دارمی
حدیث نمبر: 3600
والدارمي عَن ابْن عَبَّاسالشیخ عبدالستار الحماد
اور امام دارمی نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ حسن، رواہ الدارمی۔