مشكوة المصابيح
كتاب الحدود— كتاب الحدود
(لَا يَحِقُّ لِلْقَاضِي الْعَفْوُ عَنْ مُجْرِمِ الْحَدِّ، بِرِوَايَةِ ابْنِ مَاجَه) باب: حد کے مجرم کو معافی دینا قاضی کے اختیار میں بھی نہیں ، بروایت ابن ماجہ
حدیث نمبر: 3599
وَرَوَى نَحْوَهُ ابْنُ مَاجَهْ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَفْوَانَ، عَنْ أَبِيهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ نے اسی طرح عبداللہ بن صفوان کی اپنے والد (رضی اللہ عنہ) کی سند سے روایت کیا ہے۔ حسن، اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔