مشكوة المصابيح
كتاب الحدود— كتاب الحدود
(بَيَانُ قَطْعِ الْيَدِ فِي ثَلَاثَةِ دَرَاهِمَ) باب: تین درہم کی چیز پر ہاتھ کاٹنے کا بیان
حدیث نمبر: 3591
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَطَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَ سَارِقٍ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین درہم مالیت کی ڈھال کی چوری پر چور کا ہاتھ کاٹا۔ متفق علیہ۔