مشكوة المصابيح
كتاب الحدود— كتاب الحدود
(مَتَى تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ؟) باب: چور کا ہاتھ کب کاٹا جائے گا؟
حدیث نمبر: 3590
بَابُ قَطْعِ السَّرِقَةِ الْفَصْلُ الْأَوَّلُ 3590 - عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تُقْطَعُ يَدُ سَارِقٍ إِلَّا بِرُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ (مالیت کی چوری) پر چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔“ متفق علیہ۔