مشكوة المصابيح
كتاب الحدود— كتاب الحدود
(بَرَكَاتُ نُفُوذِ حُدُودِ اللَّهِ، بِرِوَايَةِ النَّسَائِي) باب: حدود اللہ کے نفاذ کی برکا ت ، بروایت نسائی
حدیث نمبر: 3589
وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَالشیخ عبدالستار الحماد
امام نسائی نے اسے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ النسائی۔