مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3396
باب: آقا کی اجازت سے آزادی کے بعد غلام اپنے مال کا مالک
(الْعَبْدُ يَصْبَحُ مَالِكًا لِمَالِهِ بَعْدَ التَّحْرِيرِ بِإِذْنِ سَيِّدِهِ)
حدیث نمبر: 3396
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "مَنْ أَعْتَقَ عَبْدًا وَلَهُ مَالٌ ، فَمَالُ الْعَبْدِ لَهُ إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ السَّيِّدُ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَابْنُ مَاجَهْ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص غلام آزاد کرے اور اس (غلام) کا مال ہو تو غلام کا مال غلام ہی کا ہے مگر یہ کہ آقا کوئی شرط طے کر لے۔“ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔