مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3394
باب: ام ولد اپنے آقا کی موت کے بعد آزاد ہو جاتی ہے
(أُمُّ الْوَلَدِ تُحَرَّرُ بَعْدَ وَفَاةِ سَيِّدِهَا)
حدیث نمبر: 3394
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا وَلَدَتْ أَمَةُ الرَّجُلِ مِنْهُ فَهِيَ مُعْتَقَةٌ عَنْ دُبُرٍ مِنْهُ أَوْ بَعْدَهُ» . رَوَاهُ الدَّارِمِيُّالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہما، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدمی کی لونڈی اس کے بچے کو جنم دے تو وہ اس کی موت کے بعد آزاد ہو جائے گی۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ الدارمی۔