مشكوة المصابيح
كتاب العتق— كتاب العتق
(ذُو الرَّحِمِ الْمَحْرَمِ يُحَرَّرُ بِمُجَرَّدِ مِلْكِيَّتِهِ) باب: ذی رحم محرم ملکیت میں آتے ہی آزاد ہو جاتا ہے
حدیث نمبر: 3393
عَن الْحسن عَن سَمُرَة عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «من ملك ذَا رحم محرم فَهُوَ حُرٌّ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهالشیخ عبدالستار الحماد
حسن، سمرہ کی سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص قرابت دار محرم کا مالک ہو جائے تو وہ (غلام) آزاد ہے۔ ‘‘ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔