مشكوة المصابيح
كتاب النكاح— كتاب النكاح
(الْعِدَّةُ يُمْكِنُ قَضَاؤُهَا فِي مَكَانٍ آخَرَ بِسَبَبِ التَّطَاوُلِ اللِّسَانِيِّ) باب: زبان درازی کی وجہ سے عدت دوسری جگہ کی جا سکتی ہے
حدیث نمبر: 3326
وَعَن سعيدِ بنِ المسيِّبِ قَالَ: إِنَّمَا نُقِلَتْ فَاطِمَةُ لِطُولِ لِسَانِهَا عَلَى أحمائِها. رَوَاهُ فِي شرح السّنةالشیخ عبدالستار الحماد
سعید بن مسیّب بیان کرتے ہیں، فاطمہ (بنت قیس رضی اللہ عنہ ) کو محض اس لیے منتقل کیا گیا کہ وہ اپنے (خاوند کے) اقارب پر زبان درازی کرتی تھیں۔ اسنادہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔