حدیث نمبر: 3301
وَعَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ صَخْرٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمُظَاهِرِ يُوَاقِعُ قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ قَالَ: «كَفَّارَة وَاحِدَة» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَهالشیخ عبدالستار الحماد
سلیمان بن یسار، سلمہ بن صخر کی سند سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے، ظہار کرنے والے کے متعلق جو کفارہ دینے سے پہلے جماع کر لے، روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’ایک ہی کفارہ ہے۔ ‘‘ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔