مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3300
باب: حضرت سلمہ رضی اللہ عنہا کا معاملہ
(مَسْأَلَةُ السَّيِّدَةِ سَلْمَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا)
حدیث نمبر: 3300
وَرَوَى أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ صَخْرٍ نَحْوَهُ، قَالَ: كُنْتُ امْرَءًا أُصِيبُ مِنَ النِّسَاءِ مَا لَا يُصِيبُ غَيْرِي. وَفِي رِوَايَتِهِمَا - أَعْنِي أَبَا دَاوُدَ وَالدَّارِمِيَّ -: ( فَأَطْعِمْ وَسْقًا مِنْ تَمْرٍ بَيْنَ سِتِّينَ مِسْكِينًا ).الشیخ عبدالستار الحماد
ابوداؤد، ابن ماجہ اور دارمی نے سلیمان بن یسار کے طریق سے سلمہ بن صخر رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت کیا ہے، انہوں نے کہا: مجھے جس قدر عورتوں سے لگاؤ تھا اتنا لگاؤ میرے سوا کسی کو نہ تھا۔ اور ان دونوں یعنی ابوداؤد اور دارمی کی روایت میں ہے: ”ایک وسق (ساٹھ صاع) کھجوریں ساٹھ مسکینوں کو کھلاؤ۔“ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی۔