مشكوة المصابيح
كتاب النكاح— كتاب النكاح
(لَا يَحْرُمُ النِّكَاحُ بِرَضْعَةٍ أَوْ رَضْعَتَيْنِ) باب: ایک بار یا دو بار دودھ پینے سے نکاح حرام نہیں
حدیث نمبر: 3166
وَفِي أُخْرَى لِأُمِّ الْفَضْلِ قَالَ: «لَا تُحَرِّمُ الإملاجة والإملاجتان» . هَذِه رِوَايَات لمُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
اور ام فضل رضی اللہ عنہ سے مروی دوسری حدیث میں ہے: ’’ایک یا دو مرتبہ دودھ پینے سے حرمت واقع نہیں ہوتی۔ ‘‘ تینوں روایات صحیح مسلم کی ہیں۔ رواہ مسلم۔