مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3165
باب: ایک بار یا دو بار دودھ چوسنے سے حرمت نہیں
(لَا حُرْمَةَ بِرَضْعَةٍ أَوْ رَضْعَتَيْنِ)
حدیث نمبر: 3165
وَفِي رِوَايَةِ عَائِشَةَ قَالَ: لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ أَوِ الْمَصَّتَانِ .الشیخ عبدالستار الحماد
اور عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی حدیث میں ہے: ”ایک مرتبہ اور دو مرتبہ دودھ چوسنے سے حرمت واقع نہیں ہوتی۔“ رواہ مسلم۔