مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3164
باب: رضاعت کے مسائل
(مَسَائِلُ الرَّضَاعَةِ)
حدیث نمبر: 3164
وَعَنْ أُمِّ الْفَضْلِ قَالَتْ: إِنَّ نَبِيَّ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا تُحَرِّمُ الرَّضْعَةُ أَوِ الرَّضْعَتَانِ .الشیخ عبدالستار الحماد
ام فضل رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ایک مرتبہ یا دو مرتبہ دودھ پینا حرمت ثابت نہیں کرتا۔“ رواہ مسلم۔