مشكوة المصابيح
كتاب النكاح— كتاب النكاح
(لَا حُرْمَةَ بِرَضْعَةٍ أَوْ رَضْعَتَيْنِ) باب: ایک بار یا دو بار دودھ چوسنے سے حرمت نہیں
حدیث نمبر: 3165
وَفِي رِوَايَةِ عَائِشَةَ قَالَ: «لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ والمصتان»الشیخ عبدالستار الحماد
اور عائشہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ہے: ’’ایک مرتبہ اور دو مرتبہ دودھ چوسنے سے حرمت واقع نہیں ہوتی۔ ‘‘ رواہ مسلم۔