مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3068
باب: پھوپھی کی وراثت
(وِرَاثَةُ الخَالَةِ)
حدیث نمبر: 3068
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ كَثِيرًا يَقُولُ: كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَقُولُ: عَجَبًا لِلْعَمَّةِ تُورَثُ وَلَا تَرِثُ . رَوَاهُ مَالِكٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
محمد بن ابی بکر بن حزم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے کئی مرتبہ سنا، وہ کہا کرتے تھے: عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ پھوپھی کے متعلق تعجب سے کہا کرتے تھے کہ بھتیجا تو اس کا وارث بنتا ہے، جبکہ وہ اس کی وارث نہیں بنتی۔ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ، رَوَاهُ مَالِكٌ» ”اس کی سند ضعیف ہے، اسے امام مالک نے روایت کیا ہے“۔