مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3066
باب: جو ولاء کا وارث ہے مال کا بھی وہی ہے
(مَنْ يَرِثُ الوَلَاءَ هُوَ نَفْسُهُ يَرِثُ المَالَ)
حدیث نمبر: 3066
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "يَرِثُ الْوَلَاءَ مَنْ يَرِثُ الْمَالَ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ قَالَ: هَذَا حَدِيثٌ إِسْنَادُهُ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ.الشیخ عبدالستار الحماد
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو مال کا وارث ہو سکتا ہے وہ ولاء کا وارث ہو گا“۔ ترمذی، اور فرمایا: اس حدیث کی سند قوی نہیں۔ «سَنَدُهُ ضَعِيفٌ» ”اس کی سند ضعیف ہے“، «رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ» ”اسے ترمذی نے روایت کیا ہے“۔