مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3049

باب: دادی کی وراثت

(وِرَاثَةُ الجَدَّةِ)

حدیث نمبر: 3049
وَعَنْ بُرَيْدَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - جَعَلَ لِلْجَدَّةِ السُّدُسَ إِذَا لَمْ تَكُنْ دُونَهَا أُمٌّ  . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
الشیخ عبدالستار الحماد

بریدہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ”(میت کی) ماں نہ ہونے کی صورت میں دادی نانی کے لیے چھٹا حصہ مقرر فرمایا۔“ (اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد)

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الفرائض والوصايا / حدیث: 3049
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: لم تتمّ دراسته , شیخ زبیر علی زئی: إسناده حسن
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه أبو داود (2895)»