مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3048
باب: قاتل مقتول کا وارث نہیں
(القَاتِلُ لَا يَرِثُ المَقْتُولَ)
حدیث نمبر: 3048
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: الْقَاتِلُ لَا يَرِثُ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَابْنُ مَاجَهْ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”قاتل (مقتول کا) وارث نہیں ہو سکتا۔“ حسن، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔