مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3044
باب: قوم کے مولا یعنی آزاد کردہ غلام کا بیان
(بَيَانُ مَوْلَى القَوْمِ أَيِ العَبْدِ المُعْتَقِ)
حدیث نمبر: 3044
وَعَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”قوم کا آزاد کردہ غلام انہی میں سے ہوتا ہے۔“ رواہ البخاری۔