مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3043
باب: مسلم اور کافر ایک دوسرے کے وارث نہیں
(المُسْلِمُ وَالكَافِرُ لَا يَتَوَارَثَانِ)
حدیث نمبر: 3043
وَعَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْكَافِرَ وَلَا الْكَافِرُ الْمُسْلِمَ . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان کافر کا، اور کافر مسلمان کا وارث نہیں ہو سکتا۔“ متفق علیہ۔