مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(بَيَانُ الوُضُوءِ مِنْ أَكْلِ لَحْمِ المَاعِزِ) باب: بکری کا گوشت کھانے پر وضو کا بیان
حدیث نمبر: 304
قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَكَلَ كَتِفَ شَاةٍ ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بکری کے شانے کا گوشت کھایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھی اور (نیا) وضو نہ کیا۔ متفق علیہ، رواہ البخاری (207) ومسلم۔