مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3035
باب: حاجیوں کو گری پڑی چیز اٹھانے سے منع کیا
(مَنْعُ الحُجَّاجِ مِنْ رَفْعِ شَيْءٍ سَاقِطٍ)
حدیث نمبر: 3035
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ التَّيَمِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى عَنْ لُقَطَةِ الْحَاجِّ . رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
عبدالرحمٰن بن عثمان تیمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ”حاجیوں کی گری پڑی چیز اٹھانے سے منع فرمایا۔“ رواہ مسلم۔