مشكوة المصابيح
كتاب البيوع— كتاب البيوع
(بَيَانُ الإِعْلَانِ عَنْ شَيْءٍ سَاقِطٍ وُجِدَ) باب: کسی گری پڑی چیز ملنے پر اس کا اعلان کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 3034
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ آوَى ضَالَّةً فَهُوَ ضَالٌّ مَا لم يعرفهَا» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
زید بن خالد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص کسی گم شدہ چیز کو پناہ دے اور اس کا اعلان نہ کرے تو وہ خود گمراہ ہے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔