مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3012

باب: عمریٰ کسی کو ذاتی طور پر دینے کا بیان

(بَيَانُ إِعْطَاءِ العُمْرِيَّةِ لِشَخْصٍ بِشَكْلٍ ذَاتِيٍّ)

حدیث نمبر: 3012
وَعَنْهُ قَالَ: إِنَّمَا الْعُمْرَى الَّتِي أَجَازَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يَقُولَ: هِيَ لَكَ وَلِعَقِبِكَ  ، فَأَمَّا إِذَا قَالَ: هِيَ لَكَ مَا عِشْتَ  فَإِنَّهَا تَرْجِعُ إِلَى صَاحِبِهَا. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
الشیخ عبدالستار الحماد

جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، عمریٰ جسے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نافذ کیا ہے وہ یہ ہے کہ ”کوئی شخص کہے: یہ (عمریٰ) تمہارے اور تمہاری اولاد کے لیے ہے، اور اگر وہ کہے کہ جب تک تو زندہ رہے یہ چیز تیری ہے، تو پھر (اس کی وفات کے بعد) یہ اس کے مالک کو واپس مل جائے گی۔“ متفق علیہ۔

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب البيوع / حدیث: 3012
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ , شیخ زبیر علی زئی: متفق عليه
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (2625) و مسلم (1625/23)»