مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(لَا تُقْبَلُ صَلَاةٌ بِدُونِ وُضُوءٍ وَلَا صَدَقَةٌ مِنْ مَالٍ حَرَامٍ) باب: وضو کے بغیر نہ نماز قبول کی جاتی ہے، نہ مال حرام سے صدقہ
حدیث نمبر: 301
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ( لَا تُقْبَلُ صَلَاةٌ بِغَيْرِ طُهُورٍ ، وَلَا صَدَقَةٌ مِنْ غُلُولٍ ). رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”وضو کے بغیر نماز قبول نہیں کی جاتی اور نہ ہی حرام مال سے صدقہ۔“ اس حدیث کو مسلم نے روایت کیا ہے۔