مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(الوُضُوءُ شَرْطٌ لِقَبُولِ الصَّلَاةِ) باب: وضو قبولیت نماز کے لیے شرط
حدیث نمبر: 300
[ 1 ] بَابُ مَا يُوجِبُ الْوُضُوءَ الْفَصْلُ الْأَوَّلُ 300 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: ( لَا تُقْبَلُ صَلَاةُ مَنْ أَحْدَثَ حَتَّى يَتَوَضَّأَ ) مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کا وضو ٹوٹ جائے تو جب تک وہ وضو نہ کرے اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔“ اس حدیث کو بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔