مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(لَا تُقْبَلُ صَلَاةٌ بِدُونِ وُضُوءٍ وَلَا صَدَقَةٌ مِنْ مَالٍ حَرَامٍ) باب: وضو کے بغیر نہ نماز قبول کی جاتی ہے، نہ مال حرام سے صدقہ
حدیث نمبر: 301
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُقْبَلُ صَلَاةُ بِغَيْرِ طُهُورٍ وَلَا صَدَقَةٌ مِنْ غُلُولٍ» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’وضو کے بغیر نماز قبول کی جاتی ہے نہ مال حرام سے صدقہ۔ ‘‘ اس حدیث کو مسلم نے روایت کیا ہے۔