مشكوة المصابيح
كتاب البيوع— كتاب البيوع
(كَيْفِيَّةُ العَطِيَّةِ حَتَّى نِهَايَةِ العُمْرِ) باب: زندگی تک کے لیے عطیہ کرنا کیسا ہے
حدیث نمبر: 3009
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْعُمْرَى جَائِزَةٌ»الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’عمریٰ (عمر بھر کا عطیہ) جائز ہے۔ ‘‘ متفق علیہ۔