مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3010
باب: عمریٰ ، معمولہ ورثاء کی ملکیت بن جاتا ہے
(العُمْرِيَّةُ وَالمَعْمُولَةُ تَصِيرُ مِلْكًا لِلْوَرَثَةِ)
حدیث نمبر: 3010
وَعَنْ جَابِرٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنَّ الْعُمْرَى مِيرَاثٌ لِأَهْلِهَا ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”عمریٰ، عمریٰ لینے والے وارثوں کی میراث ہے۔“ رواہ مسلم۔