مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(الوُضُوءُ شَرْطٌ لِقَبُولِ الصَّلَاةِ) باب: وضو قبولیت نماز کے لیے شرط
حدیث نمبر: 300
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُقْبَلُ صَلَاةُ مَنْ أَحْدَثَ حَتَّى يتَوَضَّأ»الشیخ عبدالستار الحماد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جس شخص کا وضو ٹوٹ جائے تو جب تک وہ وضو نہ کرے اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔ ‘‘ اس حدیث کو بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔