مشكوة المصابيح
كتاب البيوع— كتاب البيوع
(هَدِيَّةُ جَاغِيرٍ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلصَّحَابَةِ) باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابہ کو جاگیر کا تحفہ
حدیث نمبر: 2999
وَعَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْطَعَهُ أَرْضًا بِحَضْرَمَوْتَ قَالَ: فَأَرْسَلَ مَعِي مُعَاوِيَةَ قَالَ: «أَعْطِهَا إِيَّاه» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ والدارميالشیخ عبدالستار الحماد
علقمہ بن وائل اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرموت (یمن) کے علاقے میں انہیں جاگیر دی، وہ بیان کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے معاویہ رضی اللہ عنہ کو میرے ساتھ بھیجا اور فرمایا: ’’وہ انہیں دے آؤ۔ ‘‘ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی و الدارمی۔